05:45 am
تعلیمی اداروں کے سربراہان کا رجسٹریشن وصولی کا سلسلہ جاری

کلر سیداں( نمائندہ اوصاف )نجی تعلیمی اداروں کے رجسٹریشن پانے والے مالکان کا رجسٹریشن وصولی کا سلسلہ جاری، ضلع بھر میں 808 نجی تعلیمی اداروں کی منظوری دی گئی تھی، تحصیل کلر سیداں کے نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان جن میں یوناٸیٹڈ پبلک سکول شاہ باغ ایمز پبلک سکول ڈیرہ خالصہ دی لاٸیٹ سکول سسٹم کلر سیداں المحفوظ پبلک سکول سدیوٹ الماس ماڈل سکول رکھ غزن آباد براٸٹ فیوچر سکول سسٹم بشندوٹ ایگل فاٶنڈیشن سکول
​​​​​​​ نوتھیہ اور دیگر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راولپنڈی ملک آصف ،ممبر ڈسٹرکٹ رجسٹرنگ اتھارٹی عرفان مظفر کیانی ،سیکرٹری جنرل آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن محمد اشرف ہراج کی موجودگی میں رجسٹریشن برانچ سے رجسٹریشن سرٹیفیکٹ وصول کیے، اس موقع پر ممبر DRA عرفان مظفر کیانی نے سکول سربراہان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں راولپنڈی واحد ضلع ہے جس میں رجسٹریشن کے حصول کے خواہشمند تمام نجی تعلیمی اداروں کو رجسڑڈ کر دیا گیا، اس کاوش کا کریڈٹ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) انوار الحق ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز محمد عبداللہ محمود کو جاتا ہے، جنہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے محکمہ تعلیم کی روایات کو ایک سائیڈ پر رکھ کر رجسٹریشن کیسز کی منظوری دی، ضلع بھر کے سکول مالکان اس کاوش پر ان کی معترف ہیں، انہوں نے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کے مسائل کے حل کیلئے تمام تر صلاحیتیں وقف کی ہیں، آئندہ بھی پرائیویٹ سیکٹر کے حقوق کے حصول کے لیے مخلصانہ جدوجہد جاری رہے گی ْ۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ