10:32 am
آپ بلیک لسٹ ہیں ،امیگریشن حکام نے شہباز شریف کو لندن روانگی سے روک دیا

لاہور(روزنامہ اوصاف)لاہور ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو  لندن روانگی سے روک دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیگریشن حکام نے شہباز شریف سے کہا کہ ہمارے سسٹم میں آپ ابھی تک بلیک لسٹ ہیں جس کے بعد نجی ایئر لائن نے شہباز شریف کو آف لوڈ کر دیا۔شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ کا آرڈر ہے، ون ٹائم ٹریول کی اجازت دی گئی ہے۔ صدر مسلم لیگ ن نے ایئرپورٹ حکام کو عدالت کے احکامات بھی دکھائے
۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ایف آئی اے حکام کو صورت حال سے آگاہ کیا اور عدالتی حکم نامہ بھی پڑھ کر سنایا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایف آئی اے اہلکار عدالت میں موجود تھے، ایف آئی اے کوفیصلے کا معلوم تھا، اس بنیاد پر شہباز شریف کو روکا نہیں جاسکتا۔دوری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف آئی اے عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کررہی ہے، ایف آئی اے نے شہباز شریف کا نام ایک اور لسٹ میں داخل کر دیا ہے، سسٹم اپ ڈیٹ نہ ہونے کی بنیاد پر روکے جانا بدنیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ