11:01 am
عمران خان کے ہمراہ موجود شخصیات کون؟خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے وزیراعظم عمران خان اور اپنے والد کی دوستی کے حوالے سے ایک سنہری یاد شیئر کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر ماضی کی ایک تصویر جاری کی جس میں عمران خان کو تو پہلی ہی نظر میں پہچان لیا جارہا ہے لیکن باقی دو شخصیات بالکل ناواقف ہیں۔نادیہ جمیل نے بتایا کہ تصویر میں ان کے والد ، والد کے بہترین دوست عمران خان اور اصغر بھائی ہیں۔ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا کہ ’انہیں آج بھی یاد ہے کہ جب والد میں کینسر کی تشخیص ہوئی تو کس طرح عمران خان ان کی مدد کو پہنچے اور دوستی
کا فرض نبھایا۔‘انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ’وہ یہ بھی نہیں بھول سکتیں کہ جب وہ نوعمر تھیں اور نا سمجھی میں کسی دوست سے شادی کرنے والی تھیں، تب مجھے اس اقدام سے کیسے روکانادیہ جمیل نے گزشتہ برس ہی کینسر کو شکست دی ہے جس کے بعد سے وہ ماضی کی کچھ یادیں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔نادیہ جمیل کے اکاؤنٹ سے وزیراعظم کی یہ سنہری یاد دیکھ کر مداح جوابی ٹوئٹس میں خوشی کا اظہار کررہے ہیں جبکہ کچھ مداحوں نے حیرانی کا بھی اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ