11:02 am
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان 5 معاہدوں پر دستخط

ریاض(ویب ڈیسک )پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچنے تو ان کا جدہ ائیرپورٹ پر پرتپاک خیر مقدم کیا گیا اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز
میں عشائیہ دیا گیا اور دونوں کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی جبکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی۔اس موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے قیام، سزا یافتہ مجرمان کے تبادلے، جرائم کے خلاف تعاون، ماحولیات اور توانائی منصوبوں کے فریم ورک ایگریمنٹ اور منشیات اور ورکرز ریکروٹمنٹ کی مفاہمتی یاداشتوں پر بھی دستخط ہوئے۔وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کریں گے اور روضہ رسولﷺ پر حاضری کے لیے بھی جائیں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل سے بھی ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ