11:02 am
لاہور کو لاک لگ گیا، 9 دنوں کیلئے شٹر ڈاؤن

لاہور کو لاک لگ گیا، 9 دنوں کیلئے شٹر ڈاؤن

11:02 am

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کو لاک لگ گیا، 9 دنوں کیلئے شٹر ڈاؤن، چاند رات نہیں ہوگی، عید کی چھٹیوں کا آغاز ہوگیا، این سی او کی ہدایات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن لگ گیا۔کورونا کی تیسری لہر کے باعث حکومت نے 8 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا، جمعہ کے روز شام کے 6 بجتے ہی کاروبار اور بڑی مارکیٹوں کو بند کرادیا گیا۔
اس بار چاند رات پر بھی کاروبار نہیں ہوگا، لاہوریوں نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے لاک ڈاؤن سے قبل ملنے والے دن کو ہی چاند رات میں بدل دیا۔ کپڑے، جوتے، مہندی، جیولری جس نے جو خریدنا تھا خرید لیا، تمام مارکیٹس، تجارتی کاروباری مراکز اوردکانیں بند کر دی گئیں ہیں۔ گراسری سٹورز، کلینک، لیبارٹریز اور میڈیکل سٹور، ویکسی نیشن سینٹرز، پھل و فروٹ کی دکانیں، چکن، گو شت کی دکا نیں، بیکریز، پیٹرول پمپس، فوڈ ٹیک اووے اینڈ ای کامرس کھلے رہیں گے۔یو ٹیلیٹی سورسز بشمول بجلی، گیس،انٹرنیٹ، موبائل فون نیٹ ورکس، ٹیلی کام، کال سینٹرز اور میڈیا کو استثنیٰ حا صل ہے، عوام کی سہولت کیلئے سٹیٹ بینک نے پیر اور منگل کو بینک کھولنے کا اعلان کیا ہے، بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کو ہفتہ اور اتوار کا ریلیف دیا گیا ہے۔ پیر سے وہ بھی بند ہوں گی، ماسوائے پرائیویٹ گاڑیوں، رکشہ اور ٹیکسی کے جن میں نصف سواریوں کی اجازت ہوگی۔سواریوں کے حجم کو کنٹرول کرنے کیلئے 10 مئی تک اضافی ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔ عید پر سیرو سیاحت پر مکمل پابندی ہے، عید کے دنوں میں بلاتعطل بجلی کی فرا ہمی کو یقینی بنایا جائے گا، انتظامی افسرخود فیلڈ میں موجود رہتے ہوئے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

پنجاب حکومت نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان