11:48 am
تنقید پر کارروائی شروع کی تو بات کہیں نہیں رکے گی،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے نوٹسز سنسرشپ کی بدترین مثال ہے اگر اپوزیشن لیڈر درخواست کرے کہ وزیراعظم نے میری توہین کی تو کیا ایف آئی اے وزیراعظم کو نوٹس کرے گی؟ اٹارنی جنرل معاونت کریں کہ کیا سائبر کرائم ایکٹ کا سیکشن 20 آئین کے آرٹیکل 14، 19اور 19 اے سے متصادم ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اسد طور کو ایف آئی اے کے نوٹس کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ
 
وہ معاونت کریں کہ کیا سائبر کرائم ایکٹ کا سیکشن 20 آئین کے آرٹیکل 14، 19اور 19 اے سے متصادم ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر تنقید پر کارروائی شروع کردی تو بات کہیں نہیں رُکے گی اگر اپوزیشن لیڈر درخواست کرے کہ وزیراعظم نے میری توہین کی تو کیا ایف آئی اے وزیراعظم کو نوٹس کرے گی؟ ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ قانون کے مطابق دیکھیں گے، سپریم کورٹ کے ایک جج کی شکایت بھی ہمارے پاس ہے۔اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ تحقیق کرکے بتائیں دُنیا کے کتنے مُمالک میں توہین کے الزام کو فوجداری جرم مانا گیا ہو؟ دُنیا کے کئی مُمالک میں جب قانون سازوں نے توہین کو فوجداری قانون بنانے کی کوشش کی تو عدالت نے کالعدم قرار دیا۔اس کیس کی مزید سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے