02:07 pm
تحریک انصاف حکومت کا ’’کامیاب کسان پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)تحریک انصاف حکومت نے ’’کامیاب کسان پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ،اس پروگرام کے تحت 20لاکھ روپے تک کسان کو قرض دیا جائیگا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے بعد کامیاب کسان پروگرام لانے کا فیصلہ کیا ہے،اس پروگرام کے تحت چھوٹے کسانوں کو 20 لاکھ روپے تک قرض دیا جائیگا۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں
 
لوگ خود بھی کاروبار کریں ساتھ لوگوں کی بھی مدد کریں،ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے جا رہے ہیں فوری اثر نظر آئیگا، لاکھوں کی تعداد میں لون دیں گے تو معاشی ترقی تیز ہو گی۔شوکت ترین نے کہاکہ کامیاب جوان کے تحت قرضوں کی تقسیم کا عمل تیز کر رہے ہیں، اب تک 10 ہزار نوجوانوں کو قرض دیا گیا ہے، یہ تعداد آئندہ 3 سال تک لاکھوں میں ہونی چاہیئےنچلی سطح تک ترقی کیلئے منصوبہ انقلابی حیثیت رکھتا ہے نچلی سطح تک لوگوں کو روزگار کیلئے بااختیار بنائیں گے

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 