09:21 pm
لاک ڈائون ، ہسپتالوں،میڈیکل سٹورز ،سبزی فروٹ اورگوشت کی دوکانوں کے علاوہ تمام کاروباری مراکز بند

کہوٹہ( تحصیل رپورٹر)کہوٹہ شہر اور گردونواح میں مکمل لاک ڈائون حکومتی ہدایت کے مطابق ہسپتال میڈیکل سٹور سبزی فروٹ اورگوشت کی دوکانوں کے علاوہ تمام کاروباری مراکز بند کردیے گئے ہیں جبکہ دور دراز علاقوں کے رہنے والے لوگوں کے لیے عید پر گھر جانا بھی دشوار ہو گیا۔صرف پرائیویٹ گاڑیاں بکنگ پر مل سکتی ہیں جبکہ کہوٹہ کے عوام نے لاک ڈائون کے خطرے کی وجہ سے دو دن قبل ہی اپنی خریداری یاں
مکمل کر لیں تھیں ، کہوٹہ شہر میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے ،چکن زندہ280روپے کلو سے لیکر300جبکہ چکن گوشت600 روپے کلو تک پہنچ گیا اسی طرح موٹا گوشت500سے 600جبکہ چھوٹا گوشت100سے1500روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے اسی طرح لیموں سبز مرچ فروٹ بھی مہنگے داموں فروخت کیے جا رہے ہیں اے سی کہوٹہ کی کارائویوں کے باوجود ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی عروج پر ہے گندم چینی کا سیزن ہونے کے باوجود آٹا مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے جبکہ چینی کی حکومت کی طرف سے مقرر کی گئی قیمت85روپے کلو کے حساب سے چینی نہیں مل رہ لوگ 115روپے تک اور شکر 150سے170روپے تک فروخت ہو رہی ہے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گے لاک ڈائون میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی