09:22 pm
کہوٹہ ، دکھی انسانیت کی خدمت سے دلی سکون ملتا ہے، صدر پوٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ

کہوٹہ( تحصیل رپورٹر)دکھی انسانیت کی خدمت سے دلی سکون ملتا ہے پوٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ عرصہ12سال سے غریبوں ارو نادار لوگوں کی بلا تفرق خدمت میں مصروف ہے ،ماہانہ لاکھوں روپے صحت اور تعلیم پر خرچ کیے جا رہے ہیں جبکہ رمضان کے مقدس مہینے میں غریب نادار لوگوں کو راشن کی تقسیم کے علاوہ چار ایمبولینسز 24 گھنٹے عوام کی خدمت میںمصروف عمل ہیں ۔ان خیالات کا اظہار صدر پوٹھوہار ویلفیئرٹرسٹ
حاجی ملک منیر اعوان نے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ مخیر حضرات کے تعائون اور صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمان کی زیر سرپرستی میں پوٹھوہار ویلفئیر ٹرسٹ اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ میرا مقصد ہے کہ کوئی بچہ پیسوں کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہے اور کوئی مرض دوائیوں کا اعلاج کی وجہ سے وفات نہ پائے۔ انھوں نے کہا کہ 12سالوں سے ایک منظم طریقے سے اس ٹرسٹ کو چلا رہے ہیں اور کسی بھی شخص کو اپنے ایک ایک پیسے کو چیک کرنے کا اختیار ہے۔ انھوں نے کہا کہ میری دلی خواہش ہے کہ ایک جدید سہولیات سے آراستہ ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہونا چاہیے جہاں غریبوں نادار لوگوں کے بچے دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کر کے اس معاشرے میں اپنا کردار ادا کر سکیں اس کے لیے تقریبا تین کنال زمین مہیا کر لی گئی ہے رمضان کے اس مقدس مہینے میں اپنے زکوٰۃصدقات اور عطیات دیں تا کہ ہم مزید فعال اور منظم طریقے سے خدمت کر سکیں مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا