09:26 pm
ایس او پیز کی خلاف ورزی کی مرتکب ائیر لائنز کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈائریکٹرائیر ٹرانسپورٹ

 راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار) عالمی پروازوں کی  80 فیصد بندش کا معاملہ مختلف ایئرلائنز کا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور شکایات پر سی اے اے نےنوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایس او پی کے تحت نیرو باڈی جہاز میں 20 فیصد نشستیں خالی رکھی جائیں اور 80فیصد نشستوں پر مسافروں کو بٹھانے کی اجازت ہوگی اس ضمن میں ڈائریکٹر ایرٹرانسپورٹ عرفان صابر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
خلاف ورزی پر ائیر لائن پر جرمانے ہو نگے ۔سی اے اے کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں میں اجازت سے زاید مسافر لانے کی شکایات موصول ہوئی ہیں اس سے کورونا وائرس پھیلائو کو روکنے کی کوششوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہےوائیڈ باڈی جہاز میں 70 فیصد نشستوں مسافروں بٹھانے اور 30 فیصد نشستیں خالی رکھنا ہوگی سی اے اے کے مطابق زیادہ مسافر لانے کی صورت ایرپورٹس پر مسافروں کے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے میں دشواری کا بھی سامنا ہے ایرلاینز کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جہاز کو مکمل بھر کر لارہی تھیں جہازوں سے متعلق نئے ایس او پی پر مکمل عمل درآمد کرانے کے لیے متعلقہ ائیرپورٹس منیجرز کو ٹاسک دے دیا گیاہے خلاف ورزی کرنے پر ایرلاینز کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 