09:53 pm
مولانا طارق جمیل کے برانڈ کے عبایا میں ایسی کیا خاص بات یہ جو یہ اتنے مہنگے ہیں

مولانا طارق عزیز جو ہر شخص کے لئے قابلِ محترم ہیں، چاہے وہ کسی مکتبِ فکر سے تعلق رکھتا ہو مولانا صاحب کے لئے ایک منفرد مقام دل میں رکھتا ہے۔ سب ہی ان کے نیک اخلاق کی تعریف کرتے ہیں۔مگر جب سے مولانا طارق جمیل نے اایم ٹی جے کے نام سے اپنا کپڑوں کو اسٹور کھولا ہے، اس وقت سے لے کر ہر روز کسی نہ کسی طرح لوگوں کی تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں جبکہ مولانا طارق کے مطابق: ہمارے دین میں کاروبار کرنے کی اجازت ہر شخص کو ہے۔گذشتہ دنوں مولانا طارق کے اسٹور پر ایک ازابند 550 روپے کا تھا، جس پر خوب تنقید ہوئی اور ان کے برانڈ نے اس کی مکمل وضاحت پیش کی کہ یہ ان کی
مصنوعات نہیں ہے۔اب ایک اور نیا معاملہ سامنے آ رہا ہے کہ ایم ٹی جے پر ایک عبایا 20 ہزار روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ علی رضا نامی شخص نے سوشل میڈیا پر عبایا کی تصویر اور پرائز ٹیگ دکھاتے ہوئے لکھا ہے کہ آج ایم ٹی جے گیا تو دیکھا کہ ایک عبایا 20 ہزار کا ہے۔ مذید لکھا کہ مولانا صاحب پردہ کریں یا گردہ بیچیں.وہیں دیگر صارفین نے بھی اتنے مہنگے دام دیکھ کر کمنٹ کیا کہ: '' یہ کون ہے جو میری قوم کی بیٹیوں کا پردہ مہنگا کر رہا ہے۔ '' تو کسی نے کہا کہ: '' میرے قوم کی بیٹیوں کا پردہ 20 ہزار روپے میں بیچ رہے ہو، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ ''وہیں دیگر صارفین نے بھی اتنے مہنگے دام دیکھ کر کمنٹ کیا کہ: '' یہ کون ہے جو میری قوم کی بیٹیوں کا پردہ مہنگا کر رہا ہے۔ '' تو کسی نے کہا کہ: '' میرے قوم کی بیٹیوں کا پردہ 20 ہزار روپے میں بیچ رہے ہو، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ ''وہیں دیگر صارفین نے بھی اتنے مہنگے دام دیکھ کر کمنٹ کیا کہ: '' یہ کون ہے جو میری قوم کی بیٹیوں کا پردہ مہنگا کر رہا ہے۔ '' تو کسی نے کہا کہ: '' میرے قوم کی بیٹیوں کا پردہ 20 ہزار روپے میں بیچ رہے ہو، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔
image.png

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری