05:17 am
  مری کے تاجروں کو دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے ،واجد عباسی

مری(بیورورپورٹ )عید سے پہلے سیاح مری نہیں آئیں گے انتظامیہ اورسٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے جگہ جگہ پر لگائے جانے والے ناکے صرف مقامی لوگوں کیلئے پریشانی کا باعث بنیں گے لوگوں کواپنے گھروں میں آنے جانے کیلئے پریشانی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گاعیدسے چندروزقبل غریب دوکانداروں کا کاروبار بندکراناظلم ھے سرکاری افسران اور ملازمین کیلئے کوئی مسئلہ نہیں ھے انکوتوتنخواہ مل جاتی ہے
​​​​​​​ مگر جن غریب دیہاتی دارمزدوروں اورغریب لوگوں کادارومدارہی کاروبارپرہے وہ ان حالات میں کیسے گزارا کرتے ہیں اس کا ادراک شاہدبڑے لوگوں کونہیں ہے عیدتک لوگوں کو ریلیف دیاجائے اوربلاجوازتنگ نہ کیاجائے غریبوں کی آہوں اوربددعاوں سے بچناچاہیے  لاک ڈاؤن کیخلاف عوام کی ردعمل،ملکہ کوہسارمری میں سیاحوں کی آمد پر پابندی  جی ٹی روڈسترہ میل اورایکسپریس وے پھلگراں ٹول پلازوں پر پولیس اوررینجرز کی نفری تعینات ہے جسکے باعث کوئی بھی غیر شہری یاسیاح مری میں داخل نہیں ہوسکتا ایسی صورتحال میں مقامی لوگوں کو خریداری سے نہ روکاجائے اوراورعوام کو عیدالفطر کی شاپنگ کیلئے دوکانوں کو کھولنے کی اجازت دی جائے ان خیالات کااظہار مرکزی انجمن تاجران کے سینئرنائب صدرواجدعباسی۔حاجی ناصرعباسی۔خاورمیر۔انوارعباسی اور دیگرتاجروں نے مال روڈ پر کاروباربندکرنے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سیاحوں کا داخلہ مکمل بندکردیاگیا ہے ایسے میں تاجروں کود کانیں کھولنے کی اجازت دی جائے تاکہ مقامی لوگ عیدالفطر کی خریداری کرسکیں۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی