05:18 am
  مری میں پابندیوں پر عمل درآمد شروع،چیک پوسٹیں قائم

  مری(بیورورپورٹ )  پنجاب حکومت کا عیدالفطر  تعطیلات میں کروناوائرس کے پھیلاؤ کی شدت کو کم کرنے کے لیے  8 سے 16 مئی  تک لگائی جانے والی پابندیوں  پر عمل درآمد شروع  ہوگیا اس سلسلہ میں   سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری کے چھ  مقامات پر چیک پوسٹیں قائم  کی جارہی ہیں جن میں مری ایکسپریس وے پھلگراں  ٹول پلازہ ،  جی ٹی روڈسترہ میل ٹول پلازہ ، باڑیاں ، انگوری روڈ ، لوہر ٹوپہ  اورجھیکاگلی شامل ہیں ان چیک پوسٹ سے
​​​​​​​صرف مقامی لوگ شناختی کارڈ دیکھا کر گزر سکیں گے جبکہ سیاحوں کے داخل پر مکمل پابندی ہوگی اور تمام ہوٹلز کی بکنک کو بھی کینسل کرنے کی ہدایت کی گئی اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر مری محمد اقبال سنگھیڑا  کا کہنا تھا کہ کے  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بڑا اقدام لیا ہے جس کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران مری سمیت صوبہ بھر کے تمام سیاحتی مقامات پر 8 سے 16 مئی تک بند رہیں گے  وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ فیصلہ کورونا کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کیا ہے اے سی مری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ و ہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے مری اور دیگر سیاحتی مقامات کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی