05:18 am
 مری ، اے سی کا دورہ ، مہنگی اشیاء بیچنے والوں کو جرمانے

 مری(بیورورپورٹ )اسسٹنٹ کمشنر مری محمداقبال سنگھیڑا اورتحصیل ہیلتھ انسپکٹر مری راناکرامت علی کا تحصیل مری اور شہر کے مختلف بازاروں اور علاقوں کااچانک دورہ حکومتی ایس اوپیز کی خلاف ورزی،چینی کی سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پرفروخت،اور زائدالمعیاد اشیاء کی عوام کو فروخت کرنے پر
50 ہزارروپے موقع پر جرمانے کئے انہوں نے آنے والے گرمائی سیزن میں ڈینگی کے خطرات کم کرنے کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کاجائزہ لیا اور پانی کی ٹینکیوں اور دیگر پانی سٹورکرنے والی جگہوں کاتفصیلی معائنہ کیا انہوں نے کورونااور ڈینگی کے حوالے سے عوام میں شعور کی آگاہی بھی کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرمری اور تحصیل ہیلتھ انسپکٹر نے لوگوں میں ماسک بھی تقسیم کئے۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ