05:20 am
 ہیلتھ ورکرز عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،قاضی اکبر

حضرو(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے ضلعی صدر قاضی احمد اکبر نے کہا کہ کرونا وائرس کی خطرناک وباء میں تحصیل انتظامیہ اور ہیلتھ ورکرز دن رات عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں جتیال ٹائون ایسے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے عملی اقدامات اٹھاتا رہیگا رمضان المبارک کے دوران علاقے کے 3ہزار افراد کو افطار پارٹی کروائی گئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹی ایم اے حضرو میں اے سی حضرو شگفتہ جبیں ،
​​​​​​​چیف آفیسر سردار آفتاب احمد خان،سی او جتیال ٹائو ن سیار گل خان ،عبد اللہ خان ودیگر کو شیلڈ دینے کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کیا قبل ازیں اے سی حضرو کی کرونا وائرس کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی قاضی احمد اکبر سمیت دیگر معززین نے ان کی نمایاں خدمات کو پر ان کو خراج تحسین پیش کی قاضی احمد اکبر نے کہا کہ حالیہ وائرس کے دوران تحصیل انتظامیہ کے تمام اہلکار عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر