10:56 am
میٹھی عید پر گھر بیٹھے شہریوں کا منہ میٹھا کرانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک )عید کے موقع پرشہریوں کی سہولت کے  لئے پاکستان پوسٹ  نے زبردست  اقدام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق  میٹھی عید پر  پاکستان پوسٹ  نے لاہوریوں کو مٹھائی،ادویات کی ہوم ڈیلیوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سکیم کا آغاز پوسٹ ماسٹر جنرل خواجہ عمران کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ڈاک کا محمود فارمیسی کی10،چاشنی سویٹ کی 5برانچز سے معاہدہ بھی ہو گیا ہے جس کے تحت پاکستان پوسٹ کا عملہ شہریوں کو مٹھائیاں،ادویات پہنچائے 
گا۔عید تعطیلات میں پاکستان پوسٹ کی ٹیمیں خدمات سرانجام دینگی،ٹیمیں یونیفارم،ماسک،دستانے،سینیٹائزرکااستعمال کریں گی۔ ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل آپریشن کو پروجیکٹ انچارج مقرر کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے باعث حکومت نے 8 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے، جمعہ کے روز شام کے 6 بجتے ہی کاروبار اور بڑی مارکیٹوں کو بند کرادیا گیا تھا۔ اس بار چاند رات پر بھی کاروبار نہیں ہوگا۔ لاہوریوں نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے لاک ڈاؤن سے قبل ملنے والے دن کو ہی چاند رات میں بدل دیا۔ کپڑے، جوتے، مہندی، جیولری جس نے جو خریدنا تھا خرید لیا، تمام مارکیٹیں، تجارتی و کاروباری مراکز اوردکانیں بند کر دی گئیں ہیں۔ گراسری سٹورز، کلینک، لیبارٹریز اور میڈیکل سٹور، ویکسی نیشن سینٹرز، پھل و فروٹ کی دکانیں، چکن، گو شت کی دکا نیں، بیکریز، پیٹرول پمپس، فوڈ ٹیک اووے اینڈ ای کامرس کھلے رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا