11:55 am
اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

11:55 am


کراچی(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کی نشست این اے249 کے ضمنی انتخاب میں ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مرحملہ مکمل ہوگیا جب کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل برتری برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔الیکشن کمیشن نے تیسرے روز این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے 276 پولنگ اسٹیشنز کی گنتی مکمل کرلی، نئے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے 15656 ووٹ حاصل کیے، ان کے 500 ووٹ کم ہوئے مگر نون لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کے 726 ووٹ کی کمی نے
قادر خان مندوخیل کی برتری 909 ووٹ تک پہنچادی جبکہ ضمنی انتخاب میں یہ سبقت 683 ووٹ کی تھی۔مفتاح اسماعیل کو دوبارہ گنتی میں 14747 ووٹ ملے جبکہ ضمنی انتخاب میں انہوں نے 15473 ووٹ حاصل کیے تھے،اسی طرح دوبارہ گنتی میں ٹی ایل پی کے امیدوار نزیر احمد کو 457 ووٹ کی کمی سے 10668 ووٹ، پی ایس پی امیدوار مصطفی کمال کو 499 ووٹ کی کمی سے 8728 ووٹ، پی ٹی آئی امیدوار امجد اقبال آفریدی کو241 ووٹ کی کمی سے 8681 ووٹ اور ایم کیو ایم کے امیدوار حافظ مرسلین کو 504 ووٹ کی کمی سے 7007 ووٹ ملے۔ آزاد امیدوار احمد کے بھی 294 ووٹ کم ہوگئے اور دوبارہ گنتی میں ان کے حاصل ووٹوں کی تعداد 1296 رہ گئی، ان 7 امیدواروں کے مجموعی طور پر 3221 ووٹ کم ہوئے جبکہ ضمنی انتخاب میں 30 امیدواروں کے مسترد ووٹوں کی تعداد 731 تھی، اس واضح فرق سے پولنگ اسٹیشنز میں تعینات انتخابی عملے کی اہلیت پر سوال اٹھ گئے ہیں، آخر ضمنی انتخاب کے دوران ان 7 امیدواروں کے حق میں مسترد ووٹوں کا درست شمار کیسے کیا گیا۔دریں اثنا این اے 249 کی دوبارہ گنتی میں قادر خان مندو خیل کو کامیابی پر صوبائی وزیر اطلاعات سید نا صر حسین شاہ نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ گنتی میں پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار کی برتری بڑھ گئی، ہمارے مخالفین کو پیپلز پارٹی کی جیت ہضم نہیں ہو رہی ہے اور وہ اپنی شکست کو چھپانے کے بہانے ڈھونڈ رہے تھے اس ی لیے اپنی شکست بھانپ کر بھاگ گئے، انھوں نے کہا کہ این اے 249 کے عوام نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کو ووٹ دیا ہے۔سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کراچی میں بلا تفریق ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیںان شا اللہ پیپلز پارٹی آنے والے بلدیاتی انتخابات اور الیکشن 2023 میں سرپرائز دیگی۔ سید ناصر حسین شاہ

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا