03:28 pm
بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

جدہ(روزنامہ اوصاف) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے ،انسانی حقوق کے علمبردارفلسطین میں اسرائیلی مظالم پر آواز اٹھانا پڑے گی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات مزید بہتر کرنے کے لیے یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔ بھارت میں کورونا کی صورتحال سنگین ہو گئی ہے اور حریت رہنما محبوبہ مفتی کہہ رہی ہیں کہ اس صورتحال میں
 
کشمیری قیادت کو جیلوں میں رکھا ہوا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے جبکہ پاکستان کی خواہش رہی ہے کہ امہ میں یکجہتی ہو۔انہوں نے کہا کہ فلسطین میں نمازیوں پر ظلم ہوا ہے اور اسرائیلی فورسز کے ظلم پر پاکستان نے مذمت کی ہے۔ اس ظلم پر انسانی حقوق کے علمبرداروں کو آواز اٹھانا پڑے گی۔

تازہ ترین خبریں

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا