06:35 pm
کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک)  راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز پولیس اور انتظامیہ کی عدم دلچسپی دیکھنے میں آئی، لاک ڈاؤن اور کورونا ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق  تاجر دکانوں کے آدھے شٹر کھول کر کاروبار کرنے میں مصروف ہیں اور پولیس کی جانب سے غریب ریڑھی بانوں کو تنگ کیا جارہا ہے
۔راولپنڈی پولیس کی مبینہ غفلت و لاپرواہی سے بڑے بڑے شاپنگ مال پر عید شاپنگ جاری ہے، تاجروں نے دکانوں کے باہر ڈیرے ڈال لیے، پولیس اور انتظامیہ لاک ڈاؤن کرانے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔واضح رہے کہ این سی او سی کے فیصلے کے تحت ملک بھر میں 8 سے 16 مئی تک لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کورونا پرقابو پانے کیلئے حکومتی ہدایات پر عمل شہریوں کے مفاد میں ہے، لاک ڈاؤن کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا اور انسانی زندگیوں کے تحفظ کے لیے لاک ڈاؤن کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔