07:50 pm
این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے 8 سے 16 مئی تک تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو بند رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں 8 سے 16 مئی تک ملک بھر میں شہریوں کی نقل و حمل روکنے کیلئے نافذایس او پیز کا جائزہ لیاگیا،اجلاس میں چاروں صوبوںکے چیف سیکرٹریز نے بھی شرکت کی،اجلاس میں 8 سے 16 مئی تک ایس او پیز کے نفاذ کے حوالے سے حکمت عملی کا بھی جائزہ لیاگیا۔ این سی او سی کے مطابق
ان ایام کے دوران تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو بند رکھاجائے گا،میڈیکل سٹورز، ویکسی نیشن سنٹرز اور بیکریز پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔این سی او سی کے مطابق سیاحتی سرگرمیوں پر لوکل اورغیر ملکی شہریوں کیلئے مکمل طور پر پابندی ہو گی ،تمام سیاحتی مراکز،ہوٹلز اورپکنک پوائنٹس ان ایام کے دوران بند رہیں گے،کسی بھی سیاحتی مقامات پر جانے والے سیاحوں کو واپس بھیج دیاجائے گا،اس حوالے سے تمام ہوٹلز کی بکنگز کو بھی کینسل کردیاگیاہے۔این سی او سی کاکہناہے کہ بین الصوبائی اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی برقرار رہے گی ،نجی گاڑیوں بشمول ٹیکسی اور کیب سروس کو 50 فیصد سواریوں کے ساتھ اجازت ہو گی ۔اجلاس میں مختلف شہروں میں رپورٹ ہونے والی ایس او پیز خلاف ورزیوں پر تشویش کااظہارکیاگیا ،این سی او سی نے ایس او پیز پر اطلاق کیلئے جامع پالیسی بنانے کیلئے صوبوں کو خصوصی ہدایات دیں۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران