08:33 pm
غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد پیپلزپارٹی کی کامیابی پر بلاول بھٹو نے کارکنوں کو جیت کی مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بلاول کا کہنا تھا کہ اہلیان کراچی نے سلیکٹڈ کو مسترد کرکے پیپلزپارٹی کو امیدوں کا محوربنایا، پیپلزپارٹی کے کارکنان
کو این اے 249 کی جیت کی مبارک باد ہو۔بلاول کا کہنا تھا کہ دوبارہ گنتی میں پی پی کی برتری 900 ووٹوں سےزیادہ ہوگئی، غلط الزامات بے نقاب اور سچ سامنے آگیا۔دوسری جانب این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہونے کے بعد پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں سامان الیکشن کمشنرکراچی اسٹور منتقل کردیا گیاالیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل کی کامیابی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا