09:34 pm
کراچی ضمنی انتخابات کی دوبارہ گنتی، پیپلز پارٹی کوپہلے سے زیادہ برتری شفافیت ثابت ہوگئی، سابق وفاقی وزیر

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف) پاکستان پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سابق وفاقی وزیر سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ کراچی دوبارہ گنتی میں بھی پیپلزپارٹی کی پہلے سے زیادہ برتری سے کامیابی سے الیکشن کی شفافیت ثابت ہو گئی ہے پیپلزپارٹی عوامی طاقت پر یقین رکھتی ہے پیپلزپارٹی کی تاریخی فتح اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ جب بھی عوام کو آزادانہ ووٹ کا اختیار دیا گیا عوام نے پیپلزپارٹی کا
بھرپور ساتھ دیا ہے انھوں نے کہا کہ دھاندلی اور ووٹ چوری کے الزامات عائد کرنے والوں کو شرمندگی اٹھانا پڑی ہے انھوں نے کہا کہ قادر خان مندوخیل کی کامیابی کراچی بلدیہ کے غیور عوام جمہوریت اور جمہوریت پسندوں کی فتح ہے انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کراچی کے عوام نے پہلے مسترد کر کے حکومت پر اپنے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے لیگی راہنمائوںنے جس جارحانہ انداز میں اپنی توپوں کا رخ پی ٹی آئی سے ہٹا کر پیپلزپارٹی کی جانب کیا اور محض ایک سیٹ کی جیت پر اتنے سیخ پا ہو کر الزامات کی بوچھاڑ کر دی یہ انتہائی افسوسناک اور اپوزیشن کو کمزور کرنے کا دانستہ کوشش تھی انھوں نے کہا کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی جلد کم بیک کرے گی ان شاء اللہ آنے والا پیپلزپارٹی کا ہے پیپلزپارٹی ہی اس ملک کی تعمیر وترقی خوشحالی اور عام طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کی ضمانت ہے انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی حکومت بنائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی