09:35 pm
 لاک ڈائون ، انتظامیہ اور دکانداروں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ دوسرےروز بھی جاری رہا

دولتالہ(نمائندہ اوصاف) دولتالہ میں لاک ڈائون کے احکامات کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کاروائی دکانداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ سخت ترین لاک ڈائون کے باوجود دکانیں کھول کر دھڑلے سے کاروبار جاری رکھنے والے دکانداروں کو30ہزار روپے جرمانہ، تفصیلات کے مطابق حکومتی لاک ڈائون کے نفاز
کے بعد دولتالہ میں انتظامیہ اور دکانداروں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ آج دوسرے دن بھی جاری رہا لاک ڈائون اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نائب تحصیل دار انصر محمود نے کاروائی کرتے ہوئے دکانداروں کو مجموعی طور پر30ہزار جرمانہ کیا ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع