09:39 pm
 عید الفطر کے موقع پر اپنے گلی محلے میں غرباء، مساکین اور مستحقین کی ضرور مدد کریں، امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے )امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک ہم سے رخصت ہو رہا ہے۔ انفرادی اور اجتماعی طور پر اللہ رب العالمین سے گڑ گڑا کر توبہ و استغفار کریں۔ عید الفطر کے موقع پر اپنے گلی محلے میں غرباء، مساکین اور مستحقین کی ضرور مدد کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ضلعی دفتر سید مودودی بلڈنگ
میں زونل امراء کے ماہانہ تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس اجلاس میں تنظیمی اوردعوتی کے علاوہ رمضان المبارک میں مستحقین کی امدادی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ زونل امراء نے اپنی اپنی رپورٹس پیش کیں۔ سید عارف شیرازی نے ماہ رمضان المبارک میں ضرورتمندوں کی خبر گیری اور امداد کے حوالے سے الخدمت فائونڈیشن کے ذمہ داران اور رضاکاروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس کار خیر کا اجر اللہ تعالیٰ ہی دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں عام لوگوں کو اپنے گھر کا نظام چلانا مشکل ہو گیا ہے۔دیہاڑی دار اور سفید پوش طبقہ بہت متاثر ہو رہا ہے۔ ایسیلوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے ان کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کیا جائے۔سید عارف شیرازی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ عید کے موقع پر اپنے ارد گرد کے علاقہ کے مستحقین کو یاد رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی