09:40 pm
شب قدر بڑی قدرومنزلت اور عظمت والی رات ہے ، رہنما پیپلز پارٹی

راولپنڈی( اپنے رپورٹر سے) رشدوہدایت کا سرچشمہ قرآن کریم کا نزول اور برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کو ایک الگ وطن پاکستان کا قیام 27 رمضان المبارک کو عطا ہوا جو لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صدر ترقی پسند فلاحی تنظیم محمد عامر صدیقی نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان رحمتوں برکتوں کا مہینہ ہے اور شب قدر بڑی قدرومنزلت اور عظمت والی رات ہے
تقدیروں کے فیصلے، تقدیروں کے بدلنے اور بنانے کی رات ہے یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور اس رات کا ہر عمل خیر ہزار مہینوں کے عمل خیر سے افضل ہے عامر صدیقی نے کہا کہ اسی خیر والی رات مسلمانان برصغیر کو اللہ رب العزت نے پاکستان جیسی عظیم نعمت عطا کی نعمتوں کے حصول پر شکر بجا لانا مومنوں کا شیوہ ہے اللہ مظلوم کشمیری،فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے اور آج کی مبارک شب کی برکت سے کرونا وبأ اور امتِ مسلمہ کی دکھ و تکالیف کا خاتمہ فرمائے پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور اتحادویکجہتی سے ہی قوم وجود میں آتی ہے اللہ ہمیں تفرقہ بازی سے بچائے ،گنبدِخضریٰ اور سبز ہلالی پرچم کے سائے میں شاد آباد رکھے یہ ملک کر ترقی و کامرانی کی منازل طے کرے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع