09:41 pm
راولپنڈی ، کورونا وباء کے دوران 35 لاکھ بچے سکول چھوڑ گئے، راجہ الیاس کیانی

راولپنڈی ، کورونا وباء کے دوران 35 لاکھ بچے سکول چھوڑ گئے، راجہ الیاس کیانی

09:41 pm

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے ) کورونا وباء کے دوران 35 لاکھ بچے سکول چھوڑ گئے،12 لاکھ پبلک سکولوں اور 23 لاکھ پرائیویٹ اور پیف سکولز سے آؤٹ آف سکول ہوئے حکومت کے منفی اقدامات کی وجہ سے آؤٹ آف سکول بچوں کی تعداد بڑھی ملک میں 5 سال سے زائد عمر کے 3 کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں ۔حکومت آؤٹ آف سکول بچوں کو تعلیمی اداروں میں لانے کے لیے فوری طور پر تعلیمی سرگرمیاں بحال کرے۔
ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر راجہ الیاس کیانی نے پوٹھوہار ٹاؤن کے سیکرٹری اطلاعات عظیم کیانی کی کیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا وفد میں توقیر احمد حافظ باسط عمیر خان موجود تھے انھوں نے کہا کہ شعبہ تعلیم کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا لیکن موجودہ دور حکومت میں تعلیمی شعبہ کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوا کرونا وباء کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی طویل بندش نے شعبہ تعلیم کو تباہی کے راستے پر ڈال دیا ہے قوم کے نونہالوں نے تعلیم سے دور ہو کر منفی سرگرمیاں شروع کر رکھی ہیں آن لائن کلاسز نے بچوں کو PUBG اور دیگر گیمز کی جانب راغب کیا والدین اور بچوں کو نفسیاتی امراض میں مبتلا کر دیا حکومت تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے اساتذہ اور طلبہ کو ترجیح بنیادوں پر کرونا ویکسین لگانے کا اعلان کرے نجی تعلیمی اداروں کو بچانے کے لیے بلا سود آسان شرائط پر قرض دینے کا وعدہ پورا کیا جائے نجی تعلیمی اداروں کے بیروزگار ہونے والے اساتذہ کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے آؤٹ آف سکول بچوں کو سکولوں میں لانے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع