09:42 pm
راولپنڈی ، عید تعطیلات کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جائے گی ، راجہ بشارت

راولپنڈی ، عید تعطیلات کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جائے گی ، راجہ بشارت

09:42 pm

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے )پنجاب کے وزیر قانون و کوآپریٹیوز محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ این سی او سی کی طرف سے کورونا کے سدباب کے لیے عید الفطر کے موقع پر جاری کی گئی گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا اس سلسلے میں تشکیل دی گئی کابینہ کی سب کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر مونیٹرنگ اور ایویلوایشن کا جائزہ لے رہی ہے اور صوبے میں عید تعطیلات کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جائے گی
اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ عید تعطیلات کے دوران شہری بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں اور عوامی و سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں انہوں نے اس حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بذات خود کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لے رہے ہیں اور تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران عائد کی گئی پابندیوں کا اطلاق یقینی بنائیں محمد بشارت راجہ نے کہا کہ ہمیں اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل پیرا ہونا پڑے گا بصورت دیگر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اراکین اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے اور اس کا مقصد صرف اور صرف انسانی جانوں کا تحفظ ہے محمد بشارت راجہ نے کہا کہ پولیس رینجرز اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چوکس کر دیا گیا ہے اور سیاحتی مقامات کے راستوں پر پولیس کے ناکے لگائے گئے ہیں اور یہ توقع کی جارہی ہے کہ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے عوام ان پابندیوں پر عمل پیرا ہو کر کرونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان