10:02 pm
پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے دوبارہ اتحاد کرنےکا اشارہ دے دیا ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کہتے ہیںکہ مولانا فضل الرحمان اگر سب کو ساتھ لے کر چلیں تو پی ڈی ایم پھر سے متحدہو سکتی ہےنجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی کا کہناتھا کہ ہمیں عدالتی فیصلوں کے بعد ڈیل اور اس طرح کی باتیں زیب نہیں دیتیں۔ انہوں نے کہا کہ خوشاب
الیکشن کے بارے میں بلاول بھٹو لاعلم تھے۔خوشاب الیکشن میں امیدوار کا پارٹی قیادت کو علم ہوتا تو رزلٹ مختلف ہوتا۔ ڈسکہ کی سیٹ مسلم لیگ ن کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے عید کے بعد پنجاب کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔ جتنے بھی ضمنی انتخابات ہوئے تمام انتخابات میں اپوزیشن کامیاب ہوئی۔ بطور اپوزیشن ہماری کارکردگی بہت بہتر رہی ہے

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا