10:22 am
ملک میں کورونا وبا کے مزید 3 ہزار447 مریض رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار447 مریض رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے مزید 3 ہزار447 مریض جب کہ 78 افراد جان کی بازی ہار گئے۔این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 37 ہزار 756 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ تاحال ملک بھر میں 12 لاکھ سے زیادی کووڈ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمارکے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 80 ہزار 375 ہے۔کورونا وائرس اوراحتیاطی تدابیر:کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر
اختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازے کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزورہوجاتا ہے۔پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اورہرایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

پاکستان کرکٹ ٹیم کوپاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ زمبابوے روانہ

عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔!!! عید سے قبل ایسا شاندار اعلان کردیا ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ۔۔۔!!!  ایل او سی پر سیز فائر کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے،عید سے قبل شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جو بزدل ہے وہ ہٹ جائے ، جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔!!! شہباز شریف نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجادیا ،کیاہونیوالا ہے ؟ کھلاڑیو ں پر سکتہ طاری

بلاول من کاکچا اور زرداری کا بچہ ہے۔۔۔!!! فیاض الحسن چوہان نے بلاول کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ایسی بات کہہ دی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ۔۔۔!!! عید الفطر ،حکومت نے عوام کو اچھی سنادی ،جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

حادثےمیں جنیدجمشیدبھی جاں بحق ہوئے تھے،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ویکیسنیشن مراکزمیں عید کے دوران چھٹی ہوگی یانہیں ۔۔۔!!! حکومت نے حتمی اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں