10:31 am
گرمی کے ستائے شہری ہوجائیں تیار۔۔۔!!!کہاں بارش  ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آ ند ھی / تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،بالائی سندھ ، زیریں بلو چستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔ تاہم خیبرپختونخوا: پاراچنار04 ،مالم جبہ 03 ، کاکول 02 ، سندھ: مٹھی 04 ، پنجاب: مری 23 ،قصور
03، کشمیر: گڑ ھی دو پٹہ 07 ،راولا کوٹ02، کو ٹلی میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: جیکب آباد45، رحیم یار خان ، لاڑکانہ ،روہری ، چھور، سبی ،موہنجوداڑو44، دادو،بہاول نگر،خانیوال، شہید بینظیر آباد ، سکرنڈاور خان پور میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

حکو مت کا اعلان کردہ رمضان پیکیج مجبور اور بے بس عوام کو دوربین لگا کر بھی کہیں نظر نہیں آرہا۔میاں محمد اسلم

پاکستان کرکٹ ٹیم کوپاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ زمبابوے روانہ

عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔!!! عید سے قبل ایسا شاندار اعلان کردیا ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ۔۔۔!!!  ایل او سی پر سیز فائر کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے،عید سے قبل شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جو بزدل ہے وہ ہٹ جائے ، جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔!!! شہباز شریف نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجادیا ،کیاہونیوالا ہے ؟ کھلاڑیو ں پر سکتہ طاری

بلاول من کاکچا اور زرداری کا بچہ ہے۔۔۔!!! فیاض الحسن چوہان نے بلاول کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ایسی بات کہہ دی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ۔۔۔!!! عید الفطر ،حکومت نے عوام کو اچھی سنادی ،جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

حادثےمیں جنیدجمشیدبھی جاں بحق ہوئے تھے،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی