11:46 am
 کپڑے کی دکان میں آتشزدگی ، لاکھوں کا نقصان

اٹک ( نمائندہ اوصاف ) اٹک کے گنجان آباد تجارتی مرکز سول بازار ستار چوک کے قریب کپڑے کی دکان میں آتشزدگی ، لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر خاکستر ہو گیا ، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑک اٹھی جس نے پلک جھپکتے ہی دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی
اور بہترین ریسکیو حکمت عملی سے آدھے گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پا لیا ریسکیو 1122 کے اہلکاران کی بروقت کاروائی کرنے پر آگ کو مزید پھیلنے سے بچا لیا گیا تاہم آگ لگنے کے سبب 5 لاکھ مالیت کا کپڑا جل کر خاکستر ہو گیا ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں