12:22 pm
جب تک زندہ ہوں تب تک ریمانڈ دیا جائے۔۔۔!!! مجھے بتائیں میں نے کہاں پہاڑوں پرچڑھنے کی بات کردی؟پیشی پرجاوید لطیف نے ایسی کیا بات کہہ دی کہ حکومت

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مسلم لیگ(ن ) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے پولیس کی جانب سے عدالت میں کی گئی مزید ریمانڈ کی استدعا پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ” جاوید لطیف جب تک زندہ ہےتب تک ریمانڈ دیا جائے۔لاہور ماڈل ٹاؤن کچہری میں مسلم لیگ(ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف بیانات کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں لیگی رہنما کے مزید دو روزہ ریمانڈ کی درخواست کی گئی جسے جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار نے منظور کرتے ہوئے جاوید لطیف کو مزید دو روز کے لئے پولیس کے حوالے کردیا۔اس موقع پر لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھا
کہ پولیس والے ریمانڈ کے لیے دودن مانگتے ہیں ان کو6دن کاجسمانی ریمانڈدیاجائے،اداروں میں بیٹھے لوگوں کی غلطیوں کودہرایا جارہاہے۔میاں جاوید لطیف نے کہا کہ مجھے بتائیں میں نے کہاں پہاڑوں پرچڑھنے کی بات کردی؟ کیافاطمہ جناح،ذوالفقاربھٹو،نوازشریف،مریمنواز اور عاصمہ جہانگیرکوغدارنہیں کہاگیا؟اداروں میں بیٹھے چندلوگوں پرتنقیدکرنااگر غداری ہے تو22کروڑ عوام کیاہیں؟انہوں نے مزید کہا کہ اگر اداروں میں بیٹھے لوگوں کی غلطیوں کی نشاندہی نہ کریں تو حلف کی خلاف ورزی ہے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر