05:48 pm
حکو مت کا اعلان کردہ رمضان پیکیج مجبور اور بے بس عوام کو دوربین لگا کر بھی کہیں نظر نہیں آرہا۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے سونامی نے غریب آدمی کا جینا دُوبھردیا ہے ، حکو مت کا اعلان کردہ رمضان پیکیج مجبور اور بے بس عوام کو دوربین لگا کر بھی کہیں نظر نہیں آرہا ،آٹا ،چینی اور دیگر اشیاءضروریہ کے حصول کے لیے لگی لمبی لمبی لائنوں نے گڈ گورننس کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے ، انھوں نے کہا کورونا اور کمر توڑ مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔
حکومت عوام کی حالت زار پر رحم کرتے ہوئے روزمرہ کی اشیاخوردنوش کی قیمتوں پر کنٹرول اور مہنگائی کے خاتمے کےلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے حلقہ انتخاب کے دورے کے موقع پر مرحومین کے لیے فاتحہ بیماروں کی عیادت کے موقع شہریوںسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔
    میاں محمد اسلم نے کہا پی ٹی آئی قیادت نے اپنی انتخابی مہم کے دوران مہنگائی، کرپشن کے خاتمے سمیت روزگارو خوشحالی کے دعوے کئے تھے۔ مگر ڈھائی سالہ دور میں مہنگائی، بیروزگاری اور کرپشن کے پرانے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔موجودہ وزیر خزانہ کے انکشافات لمحہ فکریہ ہیں کہ کس طرح ملک کو مہنگائی اور آئی ایم ایف کی غلامی میں جکڑا جارہاہے، انھوں نے کہا عوام نے تمام نظام و پارٹیاں آزمالیں۔عوام کے تمام مسائل کا واحد حل ملک میں قرآن و سنت کا نفاذ جس کےلئے جماعت اسلامی روز اول سے جدوجہد کررہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 