06:01 pm
حکومت نے لاک ڈاون کے متعلق شہریوں کو خبردار کرلیا ۔۔۔انتہائی اہم خبر 

کوئٹہ (مانیٹڑنگ ڈیسک)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو صوبے میں لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی نئی اقسام سامنے آرہی ہیں۔ کورونا کی تیسری لہر میں سخت احتیاط کی ضرورت ہے۔ گزشتہ برس عید کے دنوں میں کورونا کے کیسز
میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔ اگر اس بار احتیاط نہیں کی گئی تو بھارت جیسے صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی اور بچوں کی زندگی سے زیادہ شاپنگ کو اہمیت دے رہے ہیں۔ آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاوَن کا فیصلہ کیا ہے، مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ این سی او سی کا ہے، تاجروں سمیت دیگر لوگوں سے تعاون کی اپیل ہے، کیسز میں اضافہ ہوا تو لاک ڈاون کی مدت 16 مئی سے بھی بڑھ سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا