10:09 pm
حضرو، ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر 7 دکانیں سیل جبکہ80ہزار روپے جرمانے وصول کئے گئے

حضرو ( نمائندہ خصوصی )ایس او پیز کے خلاف وزری کرنیوالوں کے خلاف اے سی حضرو اور چیف آفیسر حضرو کی کاروائیاں جاری ،7دکانیں سیل ،80ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا ایس او پیز پر خلاف ورزی کرنیوالوںکو جیل کی ہوا بھی کھانی پڑیگی اے سی حضرو اور چیف آفیسر حضرو کی گفتگو ،قبل ازیں اے سی حضرو نے پولیس اور آرمی کے ہمراہ فلیگ مارچ کیا جو شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا ٹی ایم اے حضرو پر اختتام پذیر ہوگیا
آگاہی کے سلسلے میں نکالے جانیوالے فلیگ مارچ میں پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھے سوموار کے دن بھی اسسٹنٹ کمشنر حضرو شگفتہ جبیں اور چیف آفیسر سردار آفتاب احمد نے بھی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کرنیوالوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں 8دکانیں سیل کر کے 80ہزار روپے جرمانہ بھی وصول کیا گیا جبکہ کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کرنے کیلئے تحصیل حکومت اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کریگی ۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں ؟  فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

کل سے شروع ہونیوالا بارشوں کاسلسلہ کب تک برسے گا؟ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

جیل چلا جائوں گا لیکن۔۔۔شیخ رشید بھی ڈٹ گئے ، عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی ، سب سے بڑی مشکل ختم ہو گئی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ