10:49 pm
راولپنڈی جرائم تازہ ترین ، مختلف وارداتوں میںملوث ملزمان گرفتار،لاکھوں کی نقدی سمیت اسلحہ برآمد

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)تھانہ صدر واہ پولیس نے ڈکیتی، ہاؤس رابری اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی وارداتوں میں مطلوب مبینہ ملزمان گرفتارکر کے لاکھوں روپے کی نقدی، چوری شدہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا پولیس نے ڈکیتی، ہاؤس رابری اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی وارداتوں میں پہلے گروہ کے4ملزمان محمد بشیر، محمد حسین، ممتاز حسین
اور شیراز بیگ جبکہ موٹر سائیکل چوری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں مطلوب محمد عمر اور رفیع اللہ کو گرفتار کر لیاڈکیتی اور ہاؤس رابری میں ملوث میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار4ملزمان سے 3 لاکھ روپے نقد،2 واکی ٹاکی سیٹ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ مع ایمونیشن جبکہ موٹر سائیکل چوری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزمان سے6 چوری شدہ موٹر سائیکل،1 لاکھ8 ہزار روپے نقد ،2 موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع