05:07 am
 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے قوم کا دھوکہ دیا جارہا،شاہد ستی

کوٹلی ستیاں ( تحصیل رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے ایڈیشل جنرل سیکرٹری شاہد ستی نے اپنے بیان میں کہ کہا ہے کہ حکومت کے شاہانہ اخراجات کی بدولت اس سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے جہاں مشکل ہوں گے وہاں پر دفاعی بجٹ کے لیے رقم بھی
​​​​​​​ ناممکن دکھائی دیتی ہے ۔ حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا ڈ ھنڈورا پیٹ کر قوم کو دھوکہ دے رہی ہے دراصل سمندر پار پاکستانیوں سے 7 فیصد سود پر اب تک ایک ارب ڈالر سے زیادہ لے چکی ہے جبکہ 650 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں سے 11 ماہ میں صرف 40 فیصد خرچ ہو تو معاشی ترقی کے اہداف کیسے پورے ہونگے جو کہ سوالیہ نشان ہے

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی