06:01 pm
 فتح جنگ ، آڑھتیوں اور کاشتکاروں کا سرکاری نرخ پر محکمہ خوراک کو گندم سپلائی کرنے سے انکار

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف) گندم کے فی من نرخ کم ہونے کے باعث آڑھتیوں اور کاشتکاروں کا سرکاری نرخ پر محکمہ خوراک کو گندم سپلائی کرنے سے انکار ،آڑھتیوں کے اجازت نامہ منسوخ ،محکمہ خوراک پنجاب کے اہل کاردبائو ڈالنے لگے ،تفصیلات کے مطابق حکومت نے گندم کے سرکاری نرخ 18سو روپے من مقرر کئے ہیں جبکہ مارکیٹ میں اس وقت گند م 1900سے 2000روپے فی من فروخت ہو رہی ہے مارکیٹ میں نرخ زائد
ہونے کے باعث سرکاری نرخوں پر محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری اور ہدف پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے انھوں نے آڑھتیوں کے اجازت نامے بھی کینسل کر دئیے ہیں اس کے باوجود محکمہ خوراک کو گندم کی سرکاری خریداری میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ 1900روپے من کاشتکار سے خرید کر وہ حکومت کو سرکاری نرخ پر گندم فراہم کرنے سے قاصر ہیں فوڈ انسپکٹر ملک افتخار آڑھتیوں پرمختلف حربوں سے دبائو ڈال رہے ہیں کہ سرکاری نرخ پر ان کو گندم فراہم کریں گندم کے ڈیلرز حضرات کا کہنا ہے کہ کاروباری حالات انتہائی خراب ہے وہ مہنگی گندم خرید کو حکومت کو سستی فراہم نہیں کر سکتے سرکاری اہل کار انکو بلیک میل کر رہے ہیں انھوں نے حکومت پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

ڈار کی واپسی،وزارت جانے پرمفتاح اسماعیل دلبرداشتہ،بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،کیا کرنےوالے ہیں؟اعلان بھی کردیا

پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی