06:26 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر کے درمیان اختلافات۔۔۔۔۔دونوںآمنے سامنے آگئے 

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی جانب سے لگائے گئے الزامات سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے مسترد کردیئے۔ وزیراعلیٰ جام کمال کے خط کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال کے جانب سے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیخلاف لکھے گئے خط کے بعد عبدالقدوس بزنجو بھی میدان میں آ گئے۔سپیکر بلوچستان اسمبلی نے خط کے ذریعے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے عید کے بعد جوابی خط لکھنے کا عندیہ دیدیا۔  قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعلی جام کمال کے خط سے سپیکر کا استحقاق
مجروح ہوا ہے،سپیکر سے شکایات کے لئے اسمبلی فلور کا فورم موجود ہے۔ آئین کے آرٹیکل130کے تحت سپیکر آفس خودمختار جبکہ وزیراعلی کو ہدایت جاری کرنے کا مجاز نہیں۔ عبدالقدوس بزنجونے کہا کہ اسمبلی کو احسن طریقے سے چلانے کی بھرپور کوشش کرتا ہوں، جام کمال نے سپیکر بلوچستان اسمبلی پر حکومتی بینچوں کے ارکان سے امتیازی سلوک اور اپوزیشن کو زیادہ وقت دینے کا الزام لگایاجو درست نہیں۔

تازہ ترین خبریں

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا