09:12 pm
رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے وزیراعظم عمران خان سمیت وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار  غلام سرور، شہزاد اکبر فوری طور پر عہدوں سے مستعفی ہوں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے رد عمل میں 
کہا ہے کہ بدعنوانی خاتمے کے دعویدار عمران خان" بڑھتی بدعنوانی " کے سہولت کار نکلے ہیں عوام الناس سوال میں حق بجانب ہیں کہ قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے حساب لینے کے وقت"کسی کو نہیں چھوڑوں گا اعلان کرنے والا حکمران کہاں سو گیا ہے نیر بخاری نے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر میگا اسکینڈلز کی زد میں آ چکی ہے عمران خان کے "خاندانی حکومتی پیارے " بدعنوانی کے ہر بڑے میگا سیکنڈل اور قوم کے جیبوں پر ڈاکے ڈالنے سے داغدار ہے نیر بخاری نے مزید کہا کہ رنگ روڈ اسکینڈل موجودہ حکومت کے خلاف کئی چارج شیٹوں میں ایک اور چارج شیٹ کا اضافہ ہے انہوں نے کہا کہ زلفی بخاری کے مستعفی ہونے سے اپوزیشن کے تحفظات اور خدشات درست ثابت ہوئےصرف وزراء کو قربانی کا بکرا بنانا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، نیر بخاری نے مزید کہا کہ قومی عوامی مسائل و معاملات سے بے خبر اور بے حسی وزیراعظم پارلیمنٹ کے لئے لاپتہ ہیں انہوں نے کہا کہ طے شدہ منصوبے کے تحت پارلیمنٹ کو مفلوج بنا کر فوج کے ساتھ ہونے کے بیانات دیکر اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے نیر بخاری نے کہا کہ نااہل حکومت بساکھیوں پر کھڑی ہے جو جلد اپنے ہی بوجھ سے گرنے والی ہے

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا