09:14 pm
امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال ہونے والے سالانہ امتحان میں شرکت کرنے والے 40 لاکھ جبکہ لاہور بھر سے امتحان دینے والے 9 لاکھ طلبا کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث طلبا کا صرف انگریزی ،ریاضی اور سائنس کے مضامین کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ آرٹس کے طلبا کا بھی
اختیاری کے ساتھ 2 آپشنل مضامین کا امتحان لینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔میٹرک کا امتحان 19 جون اور انٹر کا 6 جولائی سے شروع کروائے جانے کا امکان ہے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہونگے جبکہ دونوں جماعتوں کے بچوں کو بغیر امتحان کسی صورت پاس نہیں کیا جائے گا۔پریکٹیکلز کے 50 فیصد نمبر تمام سٹوڈنٹس کو مل جائیں گے۔ بقیہ 50 فیصد مارکس پارٹ سکینڈ میں تھیوری کے مارکس کی اوسط کے حوالے سے ملیں گے۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹ کے حاصل کردہ نمبرز ہی پارٹ فرسٹ کے نمبر تصور کیے جائیں گے۔گزشتہ سال پارٹ فرسٹ کا امتحان نہ دینے والے طلبا کو 3 فیصد اضافی مارکس دینے کی تجویز زیر غور ہے۔امتحانات کی تاریخ میں تعلیمی بورڈز کی مرضی سے تاریخوں میں دو یا تین روز کی تبدیلی کی جاسکے گی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا