10:35 pm
عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اورتجزیہ کار سہیل وڑائچ نے جہانگیر ترین اور عمران خان کی پرانی دوستی اور پھر دونوںکے مابین دوریاں بڑھ جانے کی روداد ایک کالم میںتحریر کی ہے جس میں انھوںنےایک دلچسپ اورحیران کن واقعے کا بھی ذکرکیا ہے۔ ریحام خان کی کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے سہیل وڑائچ لکھتےہیں کہ
جہانگیر ترین کا جہاں پارٹی پر اثر و رسوخ ناقابل یقین حدتک بڑھ چکا تھا۔وہیں پر عمران خان نے انھیں اپنے گھر کے نجی معاملات میں دخل اندازی کی بھی اجازت دے دی تھی۔یہاں تک کہ عمران خان کے دل میں اپنے دل میں ان کی نئی نویلی دلہن ریحام خان کےلئے پلنے والی نفرت سے بھی جہانگیر ترین بخوبی آگاہ تھے۔ ایک بار عمران خان نے ریحام خان کے بارے میں جہانگیر ترین سے کہا ، یار میری اس سے کسی طرح جان چھڑوا دو۔ ایسی ہی کچھ اور باتیں ہوئیں کہ اچانک ریحام خان دروازے کے پیچھےسے نکل آئیں اوردونوں سے مخاطب ہوکر کہا۔ میں نے آپ دونوں کی باتیں سن لی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا