10:35 pm
نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری  اور پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ قومی اسمبلی میں آمنے سامنے آگئیں اور ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ کا بل 2021 ایوان میں پیش کیا گیا ۔جس پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق  کا کہنا تھا
کہ اپوزیشن حکومتی بل کی نقل کرکے لےآئی ہے، یہ ناقابل قبول ہے، ہم نے بل پر صحافیوں کےساتھ ڈیڑھ سال مشاورت کی۔آج تک انسانی حقوق سے متعلق کوئی بل مسترد نہیں کیا، لیکن ہمارے بل کی نقل کی گئی یہ قابل قبول نہیں ہے۔شیریں مزاری کا جواب دیتے ہوئے   نفیسہ شاہ نے جواب دیا کہ نقل کا الزام نہ لگائيں ۔ہمارا پیش کیا گيا بل 2012 سے گھوم رہا ہے، نقل توپی ٹی آئی حکومت نےکی ہے، میرے بل کی وجہ سے ہی شیریں مزاری اپنا بل لے کر آئی ہیں۔شیریں مزاری نے جواب دیا کہ نفیسہ شاہ جھوٹ بول رہی ہیں، میں نے بل کسی ڈرافٹس مین سے تیار نہیں کرایا۔ نفیسہ شاہ کابل2012 کا ہے تو تب انہوں نے منظور کیوں نہ کرایا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا