12:06 pm
فردوس عاشق اعوان کی اداکارہ صاحبہ کیساتھ  جپھیاں اورپپیاں ،تصویرسوشل میڈیاپروائرل

فردوس عاشق اعوان کی اداکارہ صاحبہ کیساتھ جپھیاں اورپپیاں ،تصویرسوشل میڈیاپروائرل

12:06 pm


لاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے جان لیوا حملے تاحال جاری ہیں جس کے باعث اموات کا نہ روکنے والا سلسلہ بھی جوں کاتوں ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عیدالفطر سے قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ عیدملن پارٹیاں نہیں ہوں گی، اس بار عید کی روایتی جھپیاں اور پپیاں بھی نہیں ہوں گی، اداکارہ صاحبہ نے اس پر مزید بات کرتے اپنی اور ڈاکٹر فردوس عاشق کی تصویر بھی شیئر کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ صاحبہ 
افضل خان نے سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی،اداکارہ نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بات کو دوہراتے ہوئے کہا اس کے کیپشن میں لکھا کہ ’اب سے کوئی پپیاں اور جھپیاں نہیں ہوں گی،اداکارہ نے فردوس عاشق کو اپنی پوسٹ میں ٹیگ بھی کیا،صاحبہ یہ بتانا بھی نہ بھولیں کہ شیئر کی جانے والی تصویر عالمی وبا سے پہلے لی گئی ہے۔واضح رہے کہ 7 مئی کو پنجاب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ حکومت پنجاب نے تمام سیاستدانوں اور اہم شخصیات کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اس مرتبہ عید پر وہ اپنے ڈیروں پر کوئی ملن پارٹیاں منعقد نہیں کریں گے،انہوں نے کہا تھا کہ انہیں احساس ہے کہ اس مرتبہ پابندیوں کی وجہ سے خواتین چوڑیاں اور دوسری چیزیں خرید نہیں سکیں اور ان کا خریداری کا شوق ادھورا رہ گیا۔وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ اس بار روایتی عید ملن پارٹیاں نہیں ہوں گی اور نہ ہی روایتی انداز میں اس بار ’جپھیاں اور پپیاں' ہوں گی،فردوس عاشق اعوان کی جانب سے عید کے موقع پر جپھیوں اور پپیوں پر پابندی کی بات پر وہاں موجود صحافیوں اور سیاسی کارکنان ہنس پڑے تھے اور ان کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

پنجاب حکومت نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان