12:07 pm
کیسا کورونا،کونسے ایس او پیز، پولیس اہلکار رات گئے  دکانیں کھلوا کر حجامت کرواتے رہے

لاہور(ویب ڈیسک )ایس او پیز کی پاسداری صرف عام آدمی کے لئے ،اقبال ٹاؤن پولیس کے اہلکار کورونا ایس او پیز کی خود دھجیاں اڑا دیں، پولیس کے جوان قانون کے تحفظ کے بجائے خود قانون شکنی کرنے لگے۔  اگر پولیس اہلکار ہی قانون پر عمل نہیں کریں گے تودوسروں سے کیسے کرائیں گے لیکن ایسے لگتا ہے کہ  ایس او پیز 
کی پاسداری صرف عام آدمی کے لئے ہے ، تفصیلات کے مطابق پولیس کے اہلکار کورونا ایس او پیز کی خود دھجیاں اڑا لگے، اہلکار رات گئے اپنی حجامت کروانے کے لیے دکان کھلوا کر خود حجامت کرواتے رہے۔تھانہ اقبال ٹاون کے علاقے میں پولیس اہلکاروں نے اپنی حجامت کروانا چاہی تو رات گئے خود دکان کھلوا لی حجامت کرواتے رہے،حجامات کرانے والوں میں عرفان نامی اہلکار بھی شامل ہے۔کورونا ایس او پیز کے مطابق حجامت کی دکانوں کو شام 8 بجے بند ہونے کے احکامات ہیں۔ پولیس کے ایس او پی پر عمل درآمد کروانے کے بجائے خود دکانیں کھلوانے لگے جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ جب ایس او پیز پر پولیس خود عملدرآمد نہیں کرتی تو دوسروں پر زبردستی کیوں کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ