12:45 pm
رنگ روڈ منصوبے کے اصل مجرموں عمران اور بزدار کو گرفتار کیا جائے،(ن)لیگ

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎رنگ روڈ منصوبے کے اصل مجرموں عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کو گرفتار کیا جائے،عوام عمران اور بزدار کی گرفتاری کی منتظر ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا یہ نہیں ہو سکتا کہ 400 ارب کی چینی چوری کا حکم عمران خان نے دیا ہو اور استیفیٰ اور انکوائری کمیشن کا تماشہ کیا جائے یہ نہیں ہو سکتا کہ 250 ارب کا آٹا چوری کا حکم عمران خان دیں اور استیفیٰ اور انکوائری کمیشن کا تماشہ کیا جائے
 
یہ نہیں ہو سکتا 122 ارب کی ایل این جی چوری کا حکم عمران خان دیں اور استیفیٰ اور انکوائری کمیشن کا تماشہ کیا جائے یہ نہیں ہو سکتا کہ رنگ روڈ کی الائنمنٹ اور اکسٹنشن کا حکم عمران خان دیں اور استعفیٰ اور انکوائری کمیشن کا تماشہ کیا جائے ،عمران صاحب اور عثمان بذدار کو گرفتار کر کے ہر روز کی بنیاد پہ پیشی ہو اور فیصلہ سُنایا جائے ‎۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب کی گرفتاری کے بغیر رنگ روڈ منصوبے کی انکوئیری مکلمل نہیں ہو سکتی ‎عمران صاحب وزیراعظم کرسی پر جب تک بیٹھے ہیں، ٹیمپرنگ آف ریکارڈ ہوتی رہے گی‎پہلے عمران صاحب حکم دیتے ہیں، چوری اور ڈاکہ ڈالتا ہے، وزیر استیفیٰ دیتا ہے، انہوں نے کہاکہ انکوئری کمیشن بنتا ہے واہ واہ ہوتی ہے پھر اللہ اللہ خیر سلہ‎عمران صاحب اپنی کرپشن کو چھپانے کے لئے اپنے منصب اور اختیار کا غیر ائینی، غیر قانونی اور ناجائز استعمال کر رہے ہیں ‎عمران صاحب کٹہرے میں کھڑے ہوکر جواب دیں کہ رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کا حکم کیوں دیا؟ ‎عمران صاحب کٹہرے میں کھڑے ہوکر جواب دیں کہ رنگ روڈ منصوبے پر عملدرآمد کے لئے وزیر اعلی پنجاب کو ڈائریکٹیو کیوں جاری کیا؟۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری