03:36 pm
کرپشن کے بےتاج بادشاہ کے سپوت آج کرپشن پر بھاشن دے  رہے ہیں،شہبازگل

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپشن کے بےتاج بادشاہ آج کرپشن پر بھاشن دے رہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ  کرپشن کے بےتاج بادشاہ کے سپوت آج کرپشن پر بھاشن بازی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا 
کہ پیپلز پارٹی میں کرپشن کے مہارتھیوں کی بھر مار ہے اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر 35 ارب روپے سے زائد منی لانڈرنگ کے کیسز ہیں۔شہباز گل نے کہا کہ موصوف پر اوپل 225 کے جعلی اکاؤنٹس میں تقریباً 5 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے جبکہ آصف علی زرداری کے قریبی ساتھیوں نے سیاست کی آڑ میں اربوں روپے کی کرپشن کی۔انہوں نے کہا کہ مافیا ڈان آصف زرداری کے کرتوتوں کا حساب کون دے گا ؟ پاکستان کا المیہ ہے کہ بھتہ خور اور قاتل بھی اسمبلی فلور پر تقریریں کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بریکنگ نیوز، بنی گالہ کیا ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، پولیس کی دوڑیں

تین سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن سن کر تنگ آ چکی ہیں۔فیاض الحسن چوہان

عمرہ کے خواہشمندہوجائیں تیار۔۔۔وفاقی وزیرنے بڑی خوشخبری سنادی

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی