03:41 pm
 فواد چوہدری کے بیان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی ،حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ اگلے پانچ سال بھی ہماری حکومت ہوگی اور کوئی قانون سازی نہیں رکے گی۔اسلام آباد میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن اصلاحات پر تمام جماعتیں بیٹھیں اور متفقہ فیصلہ کریں، الیکشن کمیشن نے مشین کیلئے 36 شرائط
دی تھیں، تمام پوری کردی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین بجلی سے نہیں چلتی،اس کی اپنی بیٹری ہے اور جو لوگ موبائل استعمال کرسکتے ہیں وہ اس مشین کو آرام سے چلالیں گے جب کہ جتنی الیکشن کمیشن کی اس وقت لاگت آرہی ہے اتنی ہی اس مشینوں پر بھی آئے گی، ہم نے 49 ترامیم دی ہیں، اپوزیشن اپنے مشورے دے، یہ کوئی حل نہیں کہ ہر الیکشن کے بعد روئیں۔ایک سوال کے جواب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان ناصرف وزیراعظم ہیں بلکہ پارٹی چیئرمین بھی ہیں، حکومت کے دو سال پورے ہوگئے ہیں اور تین سال بھی پورے ہوں گے ، اگلے پانچ سال بھی ہماری حکومت ہوگی، کوئی قانون سازی نا سینیٹ میں رکے گی اور نا ہی قومی اسمبلی میں رکے گی۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف