03:45 pm
کتابیں اٹھائیں ۔ سکول جائیں ۔۔۔تعلیمی ادارےکھلنے میں صرف کتنے دن باقی ہیں۔؟۔ صوبائی وزیرتعلیم نے بھی اعلان کردیا

 لاہور(ویب ڈیسک )وفاق کے بعد پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول 23 مئی تک بند رہیں گے.وزیر تعلیم پنجاب مرادراس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ پنجاب بھر میں اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہکیا گیا ہے۔مراد راس نے کہا کہ اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر
کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ 18مئی کوفیصلے کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی جائے گی ، تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف