06:05 pm
فلسطین میں جاری مظالم ۔۔۔جمعیت علما اسلام نے ایسا کام کردکھایا جو کوئی اور نہ کرسکا 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام نے فلسطین میں جاری مظالم کے خلاف ایوان بالا میں مذمتی قرارداد جمع کروادی۔ مذمتی قرارداد سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی ۔ مذمتی قرارداد میں لکھا ہے کہ یہ ایوان 27 رمضان المبارک سے مسجد اقصی میں نماز تراویح کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں کی مذمت کرتا ہے، مذہبی مقامات ما تقدس اور احترام عالمی قوانین کا اہم جز ہے۔پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حق خودارادیت کی حمایت کی ہے، قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطین کی عوام عرصہ دراز سے اسرائیل کہ ریاستی
دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہے ۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے حالیہ غیر اخلاقی و غیر قانونی حملوں سے سینکڑوں بچے، بزرگ، خواتین اور جوان شہید ہوچکے، قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے حملے امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے، یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ پاکستان فلسطین میں امن اور حق خودارادیت کے لئے موثر اقدامات کرے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی